نور الہدی خورد سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی وہ تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے راہِ فقر کی کثیر تعلیمات اور مقامات کو جامع انداز میں اس طرح بیان کیا ہے گویا سمندرکوزے میں بند کر دیا گیا ہو جیسا کہ تزکیہ نفس، تصفیہ قلب اور تجلیہ روح کے مراحل سے گزر کر فنا فی اللہ بقا باللہ کے مقام تک رسائی اور راہِ فقر میں پیش آنے والے روحانی احوال یعنی الہام، وهم، دلیل ، ذکر، فکر، قرب، وصال ہستی حال حضوری قبض و بسط اور دیگر اعلیٰ و ادنی مراتب کو جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے متعلق حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
They neither know the essence of Tauheed nor verify it inwardly
یہ تصنیف علم معجزات سے منور اور اسرار الہی کا پُریقین اور با اعتبار اظہار ہے۔ اکثر بزرگوں اور مصنفین کی تصانیف الہامی ہوتی ہیں لیکن اس فقیر کی تصانیف قرب الٰہی اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضوری سے مشرف ہو کر لکھی گئی ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کم بخت اور بد قسمت کو نیک بخت اور خوش قسمت بنا دیتا ہے۔ جو طالب شب و روز اس کا مطالعہ کرتا ہے وہ اللہ بس ماسوئی اللہ ہوس کے مرتبہ پر پہنچ جاتا ہے۔
As the name depicts
Sultan Bahoo Punjabi Poetry sultan bahoo نور الہدی خورد سلطان العارفینIn the realm of the soul, this book invites you to a spiritual odyssey intertwining the threads of your unique individual experiences with that of spiritual love, longing, wisdom and self realization. In a world of many voices, this book, infused with passion and devotion, weaves the mystical quatrains of Alif Allah into a tapestry, which is all that you need. Experience annihilation (fana), transcending earthly attachments, erasing the lines between